Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے امتحانات ماہ رمضان کے بعد شروع کرنے کی تجویز

پنجاب بھر سے میٹرک کا امتحان دینےوالے طلباء کی تعداد 25 لاکھ سے زائد ہے جن کا مطالبہ تھا کہ امتحانات عید کے بعد لیئے جائیں، جس کے بعدآئندہ سال میٹرک کا امتحان رمضان المبارک کے بعد لینے کی تجویز زیر غور ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ سال عیدالفطر19 یا 20 مارچ کو ہونےکی توقع ہے جبکہ ماہ صیام کا آغاز 18 فروری سے ہونے کی توقع ہے۔

اس حوالے سے اساتذہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں پیپرز منعقد کرنے سے بچے ٹھیک سے تیاری نہیں کرپاتے، عید الفطر کے بعد پیپرز لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button