Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے دو پرچوں کی تاریخ تبدیل کردی گئی

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہورہے ہیں، اسی دوران الیکشن 2023 کی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی، جس کو مدنظر رکھ کر ڈیٹ شیٹ میں تبدیلیاں کردی گئیں ہیں ۔

جس کے مطابق 28 اپریل کو ہونے والے کیمسٹری اور جنرل سائنس کے پرچے 11مئی کو جبکہ 29 مئی کو ہونے والے اسلامیات کا پرچہ 12 مئی کو لیا جائے گا۔

جبکہ پریکٹیکل 15 مئی سے شروع ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button