Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک امتحانات: 9 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے

انگلش کےپرچہ میں نو امیدواروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیاگیا ۔
جاری رپورٹ کے مطابق صبح کے اوقات میں رولنمبر 107390 کا مران نواز کو ہائی سکول خانیوال او ر رولنمبر124009 محمد سعید کو ہائرسکینڈری سکول گگو منڈی سے پکڑ اگیا۔

جبکہ شام کے اوقات میں ہونے والے پرچے میں محمد حسنین ، محمد امامہ، محمد زاہد اور محمد شعیب کو ہائر سکینڈری سکول دنیا پور جلہ ارائیں سے، محمد کیف ریاض کو ایم سی ماڈل سکول بوریوالہ سے ، جبکہ محمد فہیم اور حسنین شعیب کو ہائرسکینڈری سکول راجہ رام شجاع آباد سے رنگے ہاتھوں پکڑ کر قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button