Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے امتحانات کےلئے نگران عملے کی تربیت 27اپریل سے شروع ہوگی

اس سلسلے میں تعلیمی بورڈ ملتان کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیاہے کہ ریذیڈنٹ انسپکٹر اور ڈسٹری بیوٹینگ انسپکٹر کی ورکشاپ 27اپریل سے خانیوال، 28کو لودھراں ، 29 کو وہاڑی ، اور 30اپریل کو ملتان میں شروع ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button