Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کا نیا امتحانی سسٹم نافذ

میٹرک اور انٹر کے لئے سپلیمنٹری امتحان ختم، فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ، رواں سال میٹرک اورانٹر میڈیٹ کا سپلیمنٹری امتحان نہیں ہوگا۔

تعلیمی بورڈ نے فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ کردیا ہے، فرسٹ سالانہ امتحان ہر سال شیڈول کے مطابق ہوگا۔

سیکنڈ سالانہ امتحان 6 ماہ بعد منعقد کروایا جائے گا۔

4 مضامین میں فیل طالب علم فرسٹ اور سیکنڈ سالانہ امتحان میں پیپر دے سکیں گے۔

بورڈ حکام کے مطابق سپلیمنٹری کا امتحان 3 سالوں میں پاس کرنا لازمی ہوگا، فرسٹ اور سیکنڈ سالانہ امتحان کے حوالے سے ایس او پیز طے کرنا باقی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button