Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے پرچوں کی ری چیکنگ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے پرچوں کی ری چیکنگ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی، درخواستیں 15 ستمبر تک جمع کروائی جاسکیں گی۔

تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امیدواروں سے پرچوں کی ری چیکنگ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔

صوبہ بھر کے 9 تعلیمی بورڈز نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

15 ستمبر تک درخواستیں بورڈ حکام کو آن لائن جمع کروائی جاسکیں گی۔

ایک پیپر ری چیکنگ کروانے کی فیس ایک ہزارروپے رکھی گئی ہے۔

امیدواروں کی جانب سے پرچوں کی چیکنگ ٹھیک نہ ہونے کی شکایات کی گئی ہیں، پیپروں کی غلط مارکنگ پر طلباءکو ری چیکنگ فیس واپس کردی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں