Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایم سی کیڈر کے ریٹائرڈ اساتذہ مسائل کا شکار ہوگئے، پنشن کےلئے دھکے کھانے پر مجبور
ایم سی کیڈر کے ریٹائرڈ اساتذہ وملازمین کو تاحل پنشن نہ مل سکی ۔
جس کیو جہ سے ان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے اربات اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ پنشن کی ادائیگی کی جائے ۔