Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کی لیکچرار میڈم رضیہ سلطانہ انتقال کرگئیں

میڈم رضیہ سلطانہ (لیکچرار شعبہ ریاضی) دل کی تکلیف کے باعث ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج تھیں کا بقضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے۔
ان کا نماز جنازہ آباد شہر بہاولپور میں ادا کیا گیاز جس میں یونیورسٹی اساتذہ اور ان کے طلباء نے شرکت کی ۔