Breaking NewsEducationتازہ ترین
رکن صوبائی اسمبلی مقصوداں بی بی کو ممبر سینڈیکٹ زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا

پنجاب اسمبلی کے سیپکر نے زکریا یونیورسٹی کے سیکشن 25(1)(iii) کے تحت، ایکٹ 1975 (III of 1975) کے تحت، مقصوداں بی بی ممبر سنڈیکیٹ تعینات کردیا۔
وہ ممبر اس وقت تک سنڈیکیٹ میں خدمات انجام دے گی جب تک کہ وہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔
واضح رہے مقصوداں بی بی خصوصی نشست پر رکن اسمبلی نامزد ہوئیں تھیں۔




















