Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو کے اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر سکندر حیات کا اعزاز

میپکو کے شعبہ انٹرنل آڈٹ کے اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر سکندر حیات نے واپڈا ہاؤس لاہور میں منعقد ہونے والا پرموشن امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرلیا ہے۔

امتحان پاس کرنے کے بعد انھیں گریڈں17 میں آڈٹ آفیسر کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

اس موقع پر شعبہ انٹرنل آڈٹ میپکو کے افسران نے انہیں کامیابی پر مبارکباد دی ، اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button