Breaking NewsNationalتازہ ترین
بجلی صارفین کو سہولیات کی فراہمی، سی ای اوز کے فون نمبر جاری

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے احکامات پر صارفین بجلی کی شکایات کے فوری ازالے کے لئے ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کے نام اور نمبر مشتہر کئے جارہے ہیں۔
میپکو کے صارفین اپنے مسائل کے حل کے لئے چیف ایگزیکٹو میپکو انجنیئر مہر اللہ یار بھروانہ سے ان نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
061-9220222
0304-0927000