Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

نیشنل ٹی 20 کپ : میپکو نے روش نہ بدلی، جنریٹرز کے ذریعے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سٹیلائٹ سسٹم سمیت دیگر معاملات کو چلایا جاتا رہا

میپکو کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ہیوی جنریٹرز کے ذریعے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سٹیلائٹ سسٹم سمیت دیگر معاملات کو چلایا جاتا رہا ۔

اس سلسلے میں کرکٹ بورڈ کی جانب سے میپکو کو میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا تھا ، جس کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

مگر میپکو اپنی روش سے باز نہ رہ سکا، اور ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بجلی کی آ نکھ معچولی کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button