Breaking NewsNationalتازہ ترین

میچز کے لئے بلا تعطل بجلی کی فراہمی، میپکو ناکام ہوگیا

میپکو پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے میچوں کےلئے بلا تعطل بجلی فراہم کرنے میں ناکام ہوگیا۔

تفصیل کےمطابق میپکو حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹیموں کی پریکٹس اورمیچوں کےلئے بلا تعطل بجلی فراہم کی جائےگی، اور اس کےلئے ڈائریکٹر ٹیکنکل کی قیادت میں کمیٹی بھی بنادی گئی، جس میں ایس ڈی اوز شامل ہیں۔

مگر بجلی کی بلاتعطل فراہم ناممکن ہوگئی، بجلی کی آنی جانی نے پریکٹس کےلئے آئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی بھی حالت خراب کردی، شدیدگرمی سے تنگ جو کھلاڑی ریسٹ کے لئے کمرے میں جاتے تولائٹ غائب ہوتی ، جبکہ براڈ کاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ اور انتظامی عملے کو بھی پریشانی کاسامنا کرنا پڑا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں