Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

میپکو کے باسکٹ بال کھلاڑی صدیق خان انتقال کرگئے

میپکو کے باسکٹ بال کھلاڑی صدیق خان انتقال کرگئے، ان کو گزشتہ شام ہارٹ اٹیک ہوا۔

ان کو قریبی ہسپتال لیجایا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، اور خالق حقیقی سے جاملے۔

وہ این ٹی ڈی سی آفس میں بطور لائن مین تعینات تھے ۔

ان کی نماز جنازہ شجاع آباد میں ادا کی گئی، جس میں میپکو افسران ، اور شعبہ سپورٹس سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button