Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

99 ہزار 854 یونٹس بجلی چوری کرنے پر12 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ

میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 68صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

99ہزار854 یونٹس بجلی چوری کرنے پر 12لاکھ 50ہزار روپے جرمانہ عائد۔23بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔

15 جنوری 2022ء کوڈی جی خان سرکل میں 39بجلی چوروں کو705148روپے جرمانہ عائداور22 مقدمات درج ہوئے۔

ساہیوال سرکل میں 9بجلی چوروں کو182935روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج، رحیم یار خان سرکل میں 17صارفین کو212000 روپے جرمانہ عائداور بہاولنگر سرکل میں 3صارفین کو 150000روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button