Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو نے شہریوں کے سر پر موت کا جال بن دیا

میپکو کی نااہلی نواب پور روڈ پر گھروں کے اوپر سے گزرنے والے بجلی کے تار مکینوں کے وبال جان بن گئے ۔

نواب پور روڈ پر گھروں کے اوپر سے گزرنے والے بجلی کے تار مکینوں کو موت کی دعوت دے رہے ہیں۔

بارش اور دھند ہونے پر ان تاروں سے کرنٹ اور ارتھ آ جاتا ہے. متعدد بار بچوں اور بڑوں کو کرنٹ لگنے کے واقعات ہو چکے ہیں۔

میپکو افسران و اہلکار مسئلہ سے آگاہ ہیں، لیکن سب نے مسئلہ کے حل کیلئے آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور کسی موت کے انتظار میں بیٹھے ہیں مکینوں کی بڑی تعداد نے سی ای او میپکو مہر اللہ یار سے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button