Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو ترجمان کی بڑی وضاحت

میپکوترجمان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے ممبر / ہیڈ ڈاکٹر ممتازاحمد کمال کی سربراہی میں ٹیم کے میپکو ہیڈ کوارٹر کے دورے میں کہا ہے کہ پریس ریلیز میں ٹیم کے ممبر /ہیڈ ڈاکٹر ممتاز احمد کمال کا عہدہ
سہواََ چیئرمین لکھاگیا، جبکہ وہ اس ٹیم کے ممبر اور سربراہ ہیں۔

ان کے ہمراہ ٹیم کے کوآپٹڈ ممبر ڈاکٹر محمد فیصل ندیم خان ایسوسی ایٹ پروفیسر الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ یو ای ٹی ٹیکسلا، اور ڈپٹی ڈائریکٹر پرائم منسٹر انسپکشن ٹیم محمد صالح نوریجو نے میپکو کا دورہ کیا۔

ترجمان نادانستگی میں ہونے والی اس غلطی سے پیدا ہونے والی کوفت اور الجھن پر معذرت خواہ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں