Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو واٹس ایپ کمپلینٹ ریڈرسل سسٹم کا آغاز

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وزارت توانائی کا انقلابی اقدام، واٹس ایپ کے ذریعے صارفین تک براہ راست رسائی کا اہم فیصلہ کرلیاگیا۔

ترجمان کے مطابق میپکو نے واٹس ایپ کے ذریعے کمپلینٹ ریڈرسل سسٹم کا آغاز کر دیا ۔

میپکو کے وٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کےگروپ بنا کر انہیں اطلاعات فراہم کی جائیں گی۔

صارفین اپنی شکایات بھی اس گروپ میں بھیج کر ان کا ازالہ کروا سکیں گے۔

میپکو فیلڈ افسران و ملازمین ان گروپس کے ایڈمن /فسیلیٹیٹر ہوں گے، فسیلیٹیٹرز مسائل کو فوری طور پر حل کروائیں گے اور بجلی کی خرابی، بندش، لوڈ شیدنگ اور مینٹی نینس شیڈول کے بارے میں آگاہی دینگے۔

اس تمام عمل کو سرکل اور ہیڈ کوارٹر کی سطح پر مانیٹر کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں