Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میاں محمد رمضان کمبوہ کی برسی کی تقریب

میاں محمد رمضان کمبوہ کی برسی کا انعقاد میاں یاسین رمضان کمبوہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول قاسم بیلہ کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔

اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور ذ کر و اذکار ہوا۔ قاری مولانا محمد طاہر فاروقی نے مرحوم کے لئے دعا کروائی۔

تقریب میں ڈاکٹر عبدالرزاق، ڈاکٹرمحمد اقبال، ڈاکٹر محمد بلال، چوہدری عامر سلطان، صوبیدار میجر(ر) رفیق کمبوہ، پرنسپل ارشاد، پروفیسر اجمل، عبدالباسط اعوان، ماسٹر محمد فاروق سمیت معززین اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button