Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز ہوگیا، 80 لاکھ سے زائد بچے امتحان میں شریک

8ویں جماعت تک بچوں کو سوالیہ پیپرز پیک کے تیار کردہ فراہم ہوں گے، نہم و دہم کے سوالیہ پیپرز سکول انتظامیہ فراہم کرے گی۔
مڈ ٹرم امتحانات کاسلسلہ 19 دسمبر تک جاری رہے گا،موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا، سکول سربراہان نے سوالیہ پیپرز کی پرنٹنگ کیلئے فنڈز مانگ لیے۔
محکمہ تعلیم حکام کہنا تھا کہ سکولز کے پاس نان سیلری بجٹ موجو دہے۔