Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

زرعی یونیورسٹی کا سپورٹس گالا آج سے شروع ہوگا

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں پانچ روزہ سپورٹس گالا آج 30 نومبر سے شروع ہوگا۔

جس میں ٹگ أف وار، سائکلنگ، کبڈی کے مقابلہ جات کروائے جائیں گے۔

مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر محمد آصف ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button