Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کے طلباءوطالبات کا اعزاز

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کے طلباوطالبات نےزرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام ہونے والےلائلپور آرٹ اینڈ لٹریری فیسٹیول میں حصہ لیا۔

طلباوطالبات نے مختلف مقابلاجات میں نمایاں پوزیشنر حاصل کیں ، جن میں موسیقی، تھیٹر، سٹینڈ اپ کامیڈی، اور فوٹوگرافی شامل ہیں۔

رئیس جامعہ ڈاکٹر محمد آصف علی(تمغہ امتیاز) نے یونیورسٹی کے سینئر ٹیوٹر آفس کے زیر اہتمام کام کرنے وال سٹوڈنٹ کلبز سوسائٹیز کی کارکردگی کو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button