Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان سپر لیگ 2025 : لیگ میچز میں ملتان سلطانز کی فلاپ کارکردگی؛ محمد رضوان ٹاپ بلے باز

پاکستان سپر لیگ 2025 کے ہونے والے لیگ میچز میں ملتان سلطانز کی کارکردگی فلاپ ہونے کے باوجود اس ٹیم کے کپتان پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

محمد رضوان نے اب تک لیگ کے 9 میچز میں
363 رنز بنانے ہیں جبکہ ان کی اوسط 69.20رہی ہے۔

اسلام یونائٹیڈ کے افتتاحی بلے باز صاحبزادہ فرحان
320 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر ہیں، انھوں نے 8 اننگز میں 40 کی اوسط سے رنز بنائے ہیں۔

لاہور قلندر کے فخر زمان نے 9 میچز میں 309 رنز اسکور کیے ہیں اوسط34.33 رہی ہے۔

پی ایس ایل سیزن 10 کا بہترین بلے باز کون ہوگا لیگ اور پلے آ ف کے میچز میں پتہ چلے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button