Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

دوسرا خداداد حسیب میموریل ٹی 20کرکٹ لیگ : اے۔او اور بولان کامیاب

خدادا جمخانہ کے زیر اہتمام دوسرا خداداد حسیب میموریل ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ۔اے او کلب نے شریف ڈوگر اور بولان کلب نے ایس ایم میموریل کلب کو یرادیا۔

شریف ڈوگر پہلے کھیلتے ہوئے 117رنز پر آوٴٹ ہوگئی۔سعد علی۔24.فضیل۔21معاذ نے 17رنز بنائے۔

مدثر نے تین جبکہ سعد خان نے دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔اے او کلب نے مطلوبہ ہدف چار کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

نعمان ظفر۔31ناٹ آوٴٹ ۔حافظ عثمان۔عبدالمنان۔24.24رنز بنائے۔اشعر خان نے دو وکٹ حاصل کی ۔

طارق محمود۔ارشاد سونی ایمپائر تھے۔

دوسرے میچ میں ایس ایم مینوریل پہلے کھیلتے ہوئے صرف 76رنز پر آوٴٹ ہوگئی۔

سعد الله اور سعد خان نے 12.12.رنز بناے ۔بولان کی طرف سے لقمان۔ اور جنید آصف نے تین۔ تین۔ جبکہ نعمان جاوید نے دو وکٹ حاصل کی۔ بعد میں کھیلتے ہوئے بولان نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔

الماس حیدر 42۔ناٹ آؤٹ اور وقاص نے 27رنز ناٹ آوٴٹ بنائے۔

محمد مرسلین اور محمد الیاس ایمپائرز منظور لطیفی سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button