Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں قران کی تدریس کےلئے ایک لاکھ اساتذہ کو تربیت دی جائے گی

عدالت عالیہ کے فیصلے کی روشنی میں سکولوں میں قران کی تدریس کا سلسلہ شروع ہے ،جبکہ پڑھانے والے اساتذہ کی تربیت کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قران کی تدریس کےلئے ایک لاکھ اساتذہ کو تربیت دی جائے گی ، جن میں سے چونسٹھ ہزار ایم اسلامیات یا عربی کرچکے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button