Breaking NewsEducationتازہ ترین
یکم اپریل 2025 تک مزید 25 ہزار پرائمری اور ہائی سکولز پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مزید سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اب تک ساڑھے سات ہزار سکول پرائیویٹ کیے جاچکے ہیں جبکہ 5000 مڈل اور ہائی سکول رواں ماہ پرائیویٹ کردئیے جائیں گے جبکہ 7500 مزید پرائمری سکول نومبر تک پرائیویٹ کر دیے جائیں گے۔
اس سے قبل پنجاب حکومت نے 4500 سکولز پرائیویٹ کیے نتائج اسکولز پرائیویٹ کرنے سے ایک لاکھ 30 ہزار حاضر سروس اساتذہ سر پلس پول میں آجائیں گے ۔