Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

شیخ آصف لاہوری اور شیخ عمران کو صدمہ

تعلیمیلمی بورڈ ملتان ایمپلائز ویلفیئر یونین کے سیکرٹری جنرل شیخ عمران اور سابق سیکرٹری جنرل ایمپلائز یونین زکریا یونیورسٹی شیخ آ صف لاہوری کی والدہ انتقال کرگئیں ۔

مرحومہ کا نمازجنازہ فاطمہ جناح پارک گلگشت کالونی میں ادا کیا گئی، جس میں بڑی تعداد میں عمائدین شہر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button