Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زرعی یونیورسٹی اور فیضان گلوبل کے مابین ایم او یو سائن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی اور فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن نے ایک مفاہمتی یاداشت اے او سی پر دستخط کیے، اور اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ادارے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے مل جل کر کام کریں گے۔

زرعی جامعہ ملتان کی طرف سے ڈاکٹر تنویر احمد سربراہ شعبہ ہارٹیکلچر اور فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کی طرف سے محمد راشد نگران ملتان سٹی نے دستخط کیے۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر شفقت سعید ڈین کلیہ زراعت, ڈاکٹر محکم حماد ڈائریکٹر شعبہ بیرونی تعلقات، ڈاکٹر کاشف رزاق،ڈاکٹر گلزار اختر،ڈاکٹر بلال احمد،محمد عثمان،سید انم مسعود بخاری،شفا نایاب، اور فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے نمائندگان نے شرکت کی، اور پاکستان کو سرسبز بنانے کا اعادہ کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button