Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین یونیورسٹی : مسز عظمیٰ شوکت کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگریزی کی پی ایچ ڈی سکالر مسز عظمیٰ شوکت کا پبلک ڈیفنس 15 جون 2022 کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں۔

ویمن یونیورسٹی : شعبہ فزکس کا ریکارڈ؛ ایک روز میں تین پی ایچ ڈی سکالرز کے مجلسی دفاع آج ہوں گے

ان کے مقالے کا عنوان ” ابتدائی دور لسانیات اور اس کے اثرات؛ پاکستانی سیاق و سباق میں بچوں کی اصطلاحی اور معنوی نشورنماکا مطالعہ ہے ۔

کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حنا علی کے کہنا ہے کہ عوامی دفاع کی تقریب کچہری کیمپس کے سمارٹ کلاس روم میں ہوگی ، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی ۔

تقریب صبح 10:00 بجے شرو ع ہوگی ۔

تقریب میں شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن اور اساتذہ بھی شرکت کریں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں