Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی نے ایم ایس اور ایم فل پروگرام میں داخلوں کا اعلان کردیا

ایمرسن یونیورسٹی میں ایم ایس اور ایم فل میں داخلے شروع ہوگئے ۔

جن مضامین میں داخلے کئے جائیں گے ان میں کیمسٹری، انگلش لینگویج ، انگلش لٹریچر، میتھ ، اردو اور زوالوجی شامل ہیں۔

داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 فروری مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیپارٹمنٹل ٹیسٹ 11فروری کو منعقد ہوگا

ٹیسٹ پاس کرنے اہل امیدواروں کی فہرست 16 فروری کوجاری کی جائے گی، جبکہ پہلی میرٹ لسٹ 20 فروری کو آویزاں کی جائے گی، دوسری 24فروری کو لگائی جائےگی۔

کلاسز کا آغاز 6 مارچ سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button