Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پولیس کے چھاپے ، گرفتاریوں کا ڈر ، ایم ایس ایف کا احتجاج نہ ہوسکا

ایم ایس ایف نے گزشتہ روز زکریا یونیورسٹی کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا، جس پر پولیس کی بڑی نفری طلب کرلی گئی، اور پولیس نے کئی لیڈروں کے گھروں پر علی الصبح چھاپے مارے، جس میں کوئی گرفتار تونہ ہوسکا مگر دیگر افراد فرار ہوگئے ۔

کیمپس میں بھی پولیس نے فلیگ مارچ کیا، اور ایم ایس ایف کے ایک جھنڈ کو اٹھادیا ۔

بعدازں سیکورٹی حکام نے ایم ایس ایف کے چند کارکنوں کو بلا کران کی مطالبہ سنے، اور ان کو وائس چانسلر کے سامنے پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی ، جس پر انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ کو حمایت کا یقین دلایا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button