Breaking NewsEducationتازہ ترین

مبشر سعید کنٹرولر امتحانات ساہیوال یونیورسٹی تعینات

مبشر سعید کنٹرولر امتحانات ساہیوال یونیورسٹی تعینات کردیاگیا ۔

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی کنٹر ولر امتحانات مبشرسعید کو تین ماہ کےلئے کنٹرولر امتحانات ساہیوال یونیورسٹی تعینات کردیا ہے ، اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

واضح رہے مبشر سعید اس سے قبل زکریا یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات آفس میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں