Breaking NewsSportsتازہ ترین
محمد ہریرہ زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے

محمد ہریرہ انجری سے بال بال بچے ،ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک زور دار شارٹ ان کے سر پر لگی، شارٹ مڈ وکٹ پر کھڑے ہریرہ تکلیف سے چلا اٹھے اور ہیلمٹ اتار کر سر کو پکڑ لیا جس پر فوری طور پر فزیو کو بلایا گیا جو انکو فیلڈ سے باہر لے گئے اور طبی امداد دی۔
ان کی جگہ امام الحق کو فیلڈنگ کےلئے بلایا گیا ان کومکمل چیک اپ کے بعد بیٹنگ کےلئے مقررہ نمبر بھیجاگیاوہ9رنز بناکر روش کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو آوٹ ہوئے۔