Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محمد سلمان سکول کونسل کمیٹی کے وائس پریزیڈنٹ منتخب

گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول چوک شہیداں ملتان کے ہونہار طالبعلم محمد سلمان ولد محمد امین کو اسکول کونسل کمیٹی کا وائس پریزیڈنٹ منتخب ہونے پر تعلیمی و سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

عبدالخالق شاہین (ڈویژنل اکاؤنٹس آفیسر، ڈی جی خان) اور ڈاکٹر عبدالغنی (پی ایچ ڈی، کریمنل لا، ملائشیا) نے کہا کہ:”یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت اور ان کے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ یقین ہے کہ محمد سلمان مستقبل میں بھی اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر تعلیم، اخلاق اور قیادت کے میدان میں کامیابیاں سمیٹیں گے اور ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔”

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button