Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

محمد یوسف بیٹسمنوں کے دفاع میں سامنے آگئے

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف بیٹسمنوں کے دفاع میں سامنے آگئے۔

پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم انگلینڈ کے مقابلے میں کم تجربہ کار ہے، اس کے باوجود ان کی پرفارمنس بہتر ہے۔

ٹیسٹ میچوں میں کھیل سیشن میں ہوتا ہے، اس لئے تین وکٹیں گرنے کے بعد ایک پارٹنرشپ نے کھیل کارخ بدل دیا۔

میچ اب ففٹی ففٹی ہے، پہلا گھنٹہ بہت اہم ہوگا ۔

ہمارے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند ہے، اور وہ کچھ کرنے کے لئے بے تاب ہیں، بلے بازوں کی خامیوں کو دور کرنے کے لئے کام ہو رہا ہے، اس ٹیسٹ کے بعد بھی کام کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button