Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان بورڈ کا اہم اعلامیہ جاری

پبلک ریلیشنز آفیسر تعلیمی بورڈ ملتان کا کہنا ہے کہ سابقہ آئیڈیل کالج کے اہلِ طلباء و طالبات جن کو عدالتِ عالیہ کے حکم سے پارٹ فرسٹ سالانہ امتحان 2025 میں امتحان دینے کی اجازت دی گئی تھی، اس بارے سے تمام طلباء و طالبات کو بذریعہ ٹیلی فون اور تحریری طور پر بھی آگاہ کیا جا چکا ہے۔

سابقہ آئیڈیل کالج کے بہترین مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے بذریعہ میڈیاکے ذریعے بھی آگاہی کی جا رہی ہے کہ 11 فروری تک امتحانی سالانہ 2026 کے داخلہ جات ارسال کئے جا سکتے ہیں۔ اس کے لئے ایسے تمام طلباء و طالبات جو کسی بھی ادارہ میں اس وقت زیرِ تعلیم ہیں، انہیں آگاہ کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر دفتر میں آ کر اپنے ذمہ بقایا فیس و دیگر جرمانہ وغیرہ جمع کرا کے اپنا رول کارڈ وصول کر لیں، تاکہ پارٹ سیکنڈ کا داخلہ فارم جمع کرا کے کسی بھی پریشانی سے بچ سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button