Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان کے چار بہن بھائیوں نے خون سے حلف لئے پوسٹر پاک فوج کو ارسال کردئیے

ملتان میں 10 سالہ صائم مراد کھوکھر ، 9 سالہ سمییع حسین کھوکھر، 7 سالہ فلک عباس کھوکھر ، 6 سالہ نور العین عباس کھوکھر بہن بھائیوں نے پاک فوج سے اپنی محبت کا والہانہ اظہار کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف کے نام علیحدہ علیحدہ پوسٹر بنا کر بھیجے ہیں، جن پر ان بہن بھائیوں نے اپنے اپنے خون سے اپنے نشانات انگوٹھا ثبت کر کے پاکستان کے تحفظ کے عزم کا اظہار بھر پور اظہار کیا ہے۔

انہوں نے پوسٹ آفس خود جا کر یہ پوسٹر پاک فوج کو ارسا ل کئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button