Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان اسٹیڈیم کو سیکورٹی کے حصار میں لے لیا گیا

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے کھیلاجائے گا،جس کےلئے تمام سیکورٹی ادارے ایک پیج پر ہیں، اور جو ایس او پیز مقرر کئے گئے ہیں ان پر مکمل عمل کیا جارہاہے۔

یہ بھی پڑھیں۔
پاک انگلینڈ سیریز : دوسرے ٹیسٹ میچ میں شائقین کے لئے نئے ایس او پیز جاری

گذشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران حساس ادارے کے اہلکاروں کی ایک ٹولی نے گراونڈ میں جانے کی کوشش کی ، جس کو پی سی بی کے سیکورٹی گارڈ نے روک لیا اور مخصوص کارڈ دکھانے کوکہا جس میں وہ اہلکار ناکام رہے۔

یہ بھی پڑھیں۔
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : دوسرے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کا بھر پور پریکٹس سیشن

تھوڑی بحث مباحثے کے بعد اہلکار واپس چلے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں