Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ڈسٹرکٹ ٹی 20 لیگ کرکٹ چیمپئن شپ 2024

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام جاری ملتان ڈسٹرکٹ ٹی 20 لیگ کرکٹ چیمپئن شپ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ، خداداد جمخانہ نے القادر میموریل کو 88 رنز جبکہ اولین ینگسٹر نے لاسال کلب کو 69 رنزسے ہرا دیا۔

پہلے میچ میں خداداد جمخانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ کے نقصان پر 186رنز بنائے، حسیب جاوید 78 عثمان ہاشمی 37 اور جنید اقبال نے 20 سکور بنائے القادر میموریل کی طرف سے فہیم اختر نے دو جبکہ فرحان بشیر عطاء اللٰلہ فیاض انور واجد اور محمد علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، بعد میں کھیلتے ہوئے القادر میموریل سات وکٹ کے نقصان پر 98 رنز بنا سکی،فرحان بشیر 26طارق حسن 16علی فراز 15رنز بناکے نمایاں رہے، خداداد جمخانہ کی طرف سے حسیب جاوید نے تین جبکہ داود نے دو جبکہ محمد بلال نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button