Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ڈویژن نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

فاتح ٹیم نے 106 رنز کا ہدف 25.1 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اوپنر عزیر ممتاز نے 29 رنز بنائے۔ اس سے قبل حذیقہ ایوب اور علی ارشد کی تین تین وکٹوں کی بدولت ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی پوری ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

اوپنر حمزہ نواز 36 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں