Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان کی کراٹے ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پنجاب گیمز لاہور میں شرکت کے لیئے ملتان ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن اور ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سپورٹس جمنیزیم ہال ملتان میں اوپن کراٹے ٹرائلز کا انعقاد ڈویژنل سیکرٹری کراٹے خالد حلیم مرزا کی نگرانی میں ہوا ۔

ریفری ججنگ کے فرائض خالد حلیم مرزا، خالد عمران، فرخ سجاد، عمر فاروق، شاکر قریشی، نعیم قریشی اور نبیل نے سر انجام دیئے۔

سلیکشن کمیٹی میں خالد حلیم مرزا، ملک غلام مرتضی ڈی ایس او، جنید اور نعیم الرحمن شامل تھے۔

پنجاب گیمز میں جنید اختر، محمد سبحان، عظمت اللہ، ثناء اللہ، ایوب خان، ایان عظیم مرزا، فرخ سجاد، سلمان احمد، سمیع اللہ, کاشف علی اور محمد ندیم مختلف ویٹ کیٹگری اور کاتا کے مقابلوں میں ملتان کی نمائندگی کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button