Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پنجاب اتھلیٹکس ٹیم کے لیے ملتان کے کھلاڑی لاہور روانہ

پشاور میں منعقد ہونے والی بین الصوبائی اتھلیٹکس یوتھ ٹورنامنٹ جو کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہوگا .
پنجاب کی ٹیم میں شمولیت کے لیے لاہور میں ہونے والے ٹرائلز کے لیے عدنان نعیم ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان نے نور خان قیصرانی تحصیل سپورٹس آفیسر ملتان صدر کے ہمراہ منیجر رانا حبیب کی سربراہی میں بوائز اور گرلز کھلاڑیوں کو جن سعید احمد۔ ابشار رؤف ، محمد عبداللہ اور محمد شیراز بوائز جبکہ وجہیہ منیر، عائشہ رحمان، چشمن ریاض اور طوبیٰ ظفر گرلز اتھلیٹکس شامل ہیں کو لاہور کے لیے روانہ کردیا ، جوکہ اتھلیٹکس کے مختلف پروگراموں میں ملتان ڈسڑکٹ کی طرف سے ٹرائلز دیں گے۔

متخب ہونے والے کھلاڑی 27 ستمبر سے پشاور میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button