Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میج جاری پی ایس ایل کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں محمد رضوان (کپتان)، یاسر خان، عثمان خان، کامران غلام ، اشٹون ٹرنر، میخائل بریس وہل، افتخار احمد ، ڈیوڈ ولی ، اسامہ میر، جوش لٹل اور عبید شاہ شامل ہیں۔
جبکہ لاہور قلندرز کا اسکواڈ فخر زمان ش محمد نعیم ، عبداللہ شفیق، ڈائرل مچل، سیم بلنگز، سکندر رضا ، شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، رشاد حسین حارث رؤف ، آصف افریدی اور زمان خان پر مشتمل ہے۔