Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 8: لیگ کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 176 رنز کا ہدف

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے میزبان ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 176 رنز کا ٹارگٹ دیا یے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8: افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور قلندرز نے یہ مجموعہ 6 وکٹوں کے نقصان پر تشکیل دیا ۔

لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان نے 66، مرزا بیگ 32، شائ ہوپ 19، حسنین طلعت 20، سکندر رضا نے 19 سکور بنائے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8:- افتتاحی تقریب، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم روشنیوں سے جگمگا اٹھا

ملتان سلطانز کی جانب سے احسان اللہ اور اسامہ 2، 2، دھانی اکائیل ہوسئین نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں