Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان سلطانز کی جم کر پریکٹس ، لاہور قلندرز کی آرام کو ترجیح

ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل کے اہم سے قبل جم کر پریکٹس کی۔

افتخار احمد نے ہارڈ ہیٹنگ کی پریکٹس کی، ٹیم مینجمنٹ نے افتخار احمد کو فوکس کئے رکھا، محمد رضوان بھی پریکٹس میں متحرک رہے، وہ پریس کانفرنس کرنے بھی نہیں آئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ جیت کے بعد میڈیا کاسامنا کرنا چاہتے ہیں۔

میچ آج 8 بجے شب کھیلا جائے گا، دوسری طرف لاہور قلندر کی ٹیم نے آرام کو ترجیح دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button