Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 8 : سلطانز کا آرام ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی پل بھرپور تیاری

اسلام آباد یونائٹٰیڈ کی پریکٹس ملتان سلطانز نے آرام کیا، گذ شتہ روز اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم نے دوپہر کے وقت میچ کی وجہ سےسہ پہر میں پریکٹس کی فیلڈنگ اور بیٹنگ خصوصی توجہ دی۔
شاداب اور محمد آصف کوکوچ نے لمبی شارٹ لگانے کی خوب پریکٹس کرائی۔

یہ بھی پڑھیں ۔

پی ایس ایل قومی ٹیم میں شمولیت کا ذریعہ ، محمد آصف

دوسری طرف ملتان سلطانز کی ٹیم نے اچانک اپنا پریکٹس شیڈول منسوخ کردیاش اور آرام کو ترجیح دی۔

یہ بھی پڑھیں ۔
سمارٹ کرکٹ کھیلنے والا ہی کل کا میچ جیتے گا، اعظم خان

ذرائع کا کہنا تھا کہ مسلسل رات کو دیر تک جاگنے کی وجہ سے کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار تھے شجس کی وجہ سے آرا م کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button