Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میج جاری پی ایس ایل کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں محمد رضوان (کپتان)، یاسر خان، عثمان خان، کامران غلام، طیب طاہر، افتخار احمد، کرس جورڈن، اسامہ میر، جوش لٹل، اور عبید شاہ شامل ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اندریس گوس، صاحبزادہ فرحان، کولن منروو، شاداب خان (کپتان)، محمد نواز، حیدر علی، جیسن ہولڈر، عماد وسیم، سعد مسعود، رائلی میرڈتھ، سلمان ارشاد شامل ہیں۔