Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن : پاکستانی بیٹرز نے بیٹنگ شروع کر دی

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں دوسرے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔

خصوصی مناظر ملاحظہ فرمائیں۔

یہ بھی پڑھیں۔
میچ ہاتھ سے پھسل گیا:بین ڈکیڈ

پاکستانی ٹیم کھیل کے پہلے دن 107 رنز بنا پائی تھی، اور اس کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہو ئے تھے۔
ملتان ٹیسٹ میچ : پاکستان کے پہلے دن کے اختتام پر 107 رنز

پاکستانی بیٹرز نے دوسرے دن کا کھیل شروع کردیا ہے، یاد رہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم 61 رنز اور شکیل سعود 32 سکور کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔

ملتان ٹیسٹ : پاکستان کا "سپن جادو” چل گیا، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آؤٹ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں