Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

نادرا نے گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام 2025 کا اعلان کر دیا

نوجوانوں کے ہنر کو نکھارنے کا منصوبہ،نادرا نے گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام 2025 کا اعلان کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ اہلیت کا معیار و دیگر تفصیلات سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئیں، پروگرام کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 13 اپریل 2025 مقرر کی گئی۔

انٹرن شپ پروگرام کے لئے عمر کی کم از کم حد 28 سال مقرر کی گئی، تازہ گریجویٹس، بیچلرز اور ماسٹرز والے نوجوان اہل ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button