Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سالگرہ کی مبارکباد : نسیم شاہ اور اروشی روٹیلا کے رابطے بحال، ماڈل کی مبارکباد وائرل

تفصیل کے مطابق کوئٹہ گلڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے اپنی 20 ویں سالگرہ ملتان میں میچ سے قبل منائی۔

یہ بھی پڑھیں ۔
نسیم شاہ 20 برس کے ہوگئے

اگرچہ وہ ملتان سلطانز کے خلاف پرفارمنس نہ دے سکے، مگر ان کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویر نےہلچل مچادی، جس پر اروشی نے ان کو مبارک باد کامیسج کیا، جس پر انہوں پیغام کا جواب "شکریہ!” کے ساتھ دیا۔

تقریباً معمولی بات چیت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بحث میں تبدیل ہوگئی۔

روٹیلا نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے تحت کے ایک تبصرے میں نسیم کو نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا، جس میں فاسٹ بولر نے شاداب خان کو ان کی شادی کی مبارکباد دی۔

اداکار نے لکھا ’’ہیپی برتھ ڈے نسیم شاہ۔ اعزازی ڈی ایس پی رینک سے نوازے جانے پر مبارکباد۔‘‘

نسیم نے "شکریہ” تبصرہ کرتے ہوئے اس کے سلام کو قبول کرلیا ،جس کے بعد ان کی پوسٹ وائرل ہوگئی ۔

واضح رہے نسیم شاہ ماضی میں اروشی کے تعلق کی تردید کرتے رہے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button